اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹروے پرمتاثرہ خاتون کے حق میں خواتین سڑکوں پرنکل آئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )موٹروے پر متاثرہ خاتون کے حق میں خواتین سڑکوں پرنکل آئیں، جماعت اسلامی خواتین ونگ نے پریس کلب کے باہرمظاہرہ کیا ہے۔خواتین مظاہرین نے عورت کو تحفظ دو کے نعرے بھی بلند کیے۔خواتین کا کہنا تھا کہ موٹروے پر خاتون واقعے کی مذمت کرتی ہیں۔

ملک میں عورت کو مکمل تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ادارے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکامنظر آتے ہیں،خواتین کی جانب سے سی سی ہی او لاہور کے بیان کی بھی مذمت کی گئی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی سی سی پی او لاہور کےمتاثرہ خاتون سے متعلق متنازعہ بیان کی مذمت کی ہے۔ عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بات ناقابل قبول ہے کہ ایک افسر نے متاثرہ خاتون پر سوالات اٹھائے۔اپنے ٹوئیٹ میں ان کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا بیان خود  خاتون پر الزام لگانے کے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…