ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

اسکول اور کالج کا 10 ماہ کا کورس 6 ماہ میں مکمل کرنے کا طریقہ کار تیار

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول اور کالج کا 10 ماہ کا کورس 6 ماہ میں مکمل کرنے کا طریقہ کار تیار کرلیا۔سیکرٹری تعلیم کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت میں طلبا کو سائنس، ریاضی اور انگلش کا 30 فیصد کورس پڑھایا جائیگا، نویں، دسویں کے طلبا کو سائنس، ریاضی، سندھی اور انگلش کا 40 فیصد کورس

پڑھایا جائے گا۔سیکرٹری تعلیم نے کہا کہچھٹی سے آٹھویں کے طلبا کو سائنس، ریاضی اور  انگلش کا 50 فیصد، پہلی سے پانچویں کے طلبا کو لٹریسی، ریاضی اور جنرل نالج کا 30 فیصد کورس پڑھایا جائیگا۔2021 میں تعلیمی سیشن مئی سے شروع کیا جائے گا اور  سیکرٹری تعلیم کی سفارش کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…