اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) دنیا بھر سے لوگ بہتر مواقع کی تلاش میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی تلاش کیلئے جاتے ہیں ۔ اس ملک میں جہاں عام افراد کو پیسے کمانے کے بہترین مواقع میسر ہیں وہیں بھکاری بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔دبئی کی ایک مسجد کے قریب ایک خاتون کو بھیک مانگتے ہوئے پایاگیا جو کہ تھوڑی دیر پہلے اپنی لینڈ کروزر سے اتری تھی ۔اس کے علاوہ ایک ایشیائی بھکاری کو 70 ہزار
مزیدپڑھیے:سلمان گھروالوں کی مرضی سے شادی کرنے پررضامند
درہم کے ساتھ پایا گیا ۔ اس بھکاری نے یہ رقم اس لیے اپنے پاس رکھی ہوئی تھی کہ اسے اپنے ساتھیوں کی جانب سے چوری کا ڈر تھا ۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران دوبئی پولیس نے 4316 ایسے بھکاری کو گرفتار کیا ہے جن کے پاس سے بڑی رقم پائی گئی ، بھیک مانگنا دبئی میں غیر قانی ہے ہم اس کے باوجود گذشتہ کئی سالوں میں اس میں اضافہ ہو اہے ۔ زیادہ تربھیک مانگنے والے غیر قانونی تارکین وطن یا پھر سیاح ہوتے ہیں شہر کے سینئر پولیس افسر خلیل المصودی کے مطابق بھیک مانگنے کا رحجان تیز سے اوپر جارہاہے اور بہت سے بھکاری بہترین لباس پہن کر معذور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ودیگر افراد جیسے نظر آئیں۔