پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد لاہور موٹر وے سانحہ، درندوں کی سرعام پھانسی کیلئے قانون سازی، فیصل واوڈا نے عوام کی ترجمانی کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انتہائی دل دہلا دینے والاموٹر وے سانحہ،ایک اور حوا کی بیٹی کی عصمت دری۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاکہ ننھی مروہ اور اب یہ، میں

وزیراعظم سے بھی مل رہا ہوں، مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی- وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاکہ تمام پارلیمنٹرینز سے استداہے کہ خدارا ان درندوں کی سرعام پھانسی کی قانون سازی کے لئے ایک ہو۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…