اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

“خان صاحب نے دو نہیں ایک پاکستان بنانا تھا لیکن درجنوں پاکستان بنادئیے، ایک طرف نواز شریف تھے جن کی بیماری کی خبر پر ادارے ہلنے لگتے ہیں تو دوسری طرف لاہور جیل میں 101 سالہ بزرگ قیدی، حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا دو نہیں ایک اور ریاست مدینہ کا نعرہ بس محض نعرہ رہ جائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی آصف محمود نے اپنے حالیہ وی لاگ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل 2 نہیں ایک

پاکستان اور یکسانظام کا پاکستان بنائیں گے ۔لیکن یہاں ایک نہیں دو طرح کا پاکستان نظر آرہا ہے ۔ کیونکہ لاہور کی جیل میں 101سالہ بوڑھے شخص کے مرنے پر وزیراعظم نے نعرہ لگایا تھا کہ پاکستان دو طرح کا چل رہا ہے ایک امیر کا دوسرا غریب کا لیکن ہم اس ایک پاکستان بنائیں گے اور یکساں نظام متعارف کرایا جائے گا ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی بیماری کی خبر پر ادارے ہلنے لگ جاتےہیں معزز عدالت حکومت سے کہتی ہے اگر انہیں24گھنٹوں کے دوران کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہے جبکہ دوسری جانب غریب آدمی تھا جو کہ نواز شریف کی طرح سزایافتہ تھا لیکن اس کی بیماری کی طرف کسی نہیں دیکھا اور نہ کان دھرے ۔ معرو صحافی نے سوال اٹھا یا ہے جب نواز شریف بیمار تھے تو انہیں ہر طرح کی سہولت دی گئی حتی کے بہترین علاج کیلئے لند ن بھی بھیج دیا گیا لیکن اس غریب 101سالہ بوڑھے شخص کی طرف توجہ کیوں نہ دی گئی ۔ اگر جیل میں کوئی بیمار شخص مر جاتا ہے تو اس کی ذمہ داری کس پر ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…