جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

یہ ہوتی ہے سیاست ،عمران خان ، نواز شریف اور بلاول بھٹو ایک میز پر۔۔۔ حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’میری بس اتنی سے درخواست ہے ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔عمران خان نے میاں نواز شریف کے خلاف 126 دن دھرنا دیا‘ یہ وزیراعظم ہائوس کے گیٹ اور پارلیمنٹ کےاحاطے میں بھی

بیٹھے رہے لیکن پھر اے پی ایس کا واقعہ پیش آیا اور عمران خان اور میاں نواز شریف دونوں پشاور میں ایک میز پر بھی بیٹھے اور ایک دوسرے کے ساتھ ہینڈ شیک بھی کیا اور عمران خان ایم کیو ایم کے بارے میں بھی کیا نہیں کہتے تھے مگر آج ایم کیو ایم کے لوگ نفیس بھی ہیں اوریہ وفاقی کابینہ میں بھی شامل ہیں‘ عمران خان کے وزیر قانون بھی فروغ نسیم ہیں اور وہ دن بھی دور نہیں جب قوم عمران خان‘ نواز شریف اور بلاول بھٹو کو بھی ایک میز پر دیکھے گی‘ یہ ہوتی ہے سیاست‘ وہ سیاست جس میں اگر سارے دروازے بھی بند ہو جائیں تو بھی کوئی نہ کوئی روشن دان ضرور کھلا رہتا ہے اور یہ روشن دان مشکل میں پورا دروازہ بن جاتا ہے جب کہ مذہب میں کوئی دوسرا دروازہ‘ کوئی روشن دان نہیں ہوتا اور ہم من حیث القوم سفارتی اور سیاسی ایشوز کو مذہبی بنانے کی علت کا شکار ہیں‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…