پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آصف علی زرداری نے رحمن ملک کے ذریعے میاں شریف کو دفتر سے کرسی سمیت اٹھا لیا تھا‘ نواز شریف نے بدلہ کیسے لیا تھا ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’ بس میری اتنی درخواست ہے‘‘ میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔ آپ کو پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن خونی دشمن دکھائی دیں گی‘ آصف علی زرداری نے

رحمن ملک کے ذریعے میاں شریف کو دفتر سے کرسی سمیت اٹھا لیا تھا‘ نواز شریف نے سیف الرحمن کے ذریعے بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری پر دو درجن کیس بنوا دیے‘ زرداری صاحب نواز شریف کی وجہ سے مختلف ادوار میں 11 سال جیل میں بھی رہے اور یہ ایک دوسرے کو غدار اور سیکورٹی رسک بھی کہتے رہے اور ایک دوسرے کو سرعام پھانسی دینے‘ پیٹ پھاڑنے اور الٹا لٹکانے کی قسمیں بھی کھاتے رہے لیکن پھر دونوں نے 2008ء میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر حکومت بھی بنائی اور دو ستمبر2020ء کو پیٹ پھاڑنے کے دعوے کرنے والے میاں شہباز شریف کراچی میں چل کر بلاول ہائوس بھی گئے اور آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات بھی کی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…