کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نئے ضلع کا نوٹفکیشن سندھ بورڈ آف ریونیو نے جاری کیا ہے۔کیماڑی ضلع ویسٹ ڈسڑکٹ کو تقسیم کرکے بنایاگیا ہے.کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے بعد اضلاع کی تعداد سات ہوگئی ہے کیماڑی ضلع میں بلدیہ سائٹ ماڑی پور سب ڈویژن شامل ہیں۔
کراچی میں ساتواں ضلع بنا دیا گیا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
معروف پاکستانی اداکار و ماڈل عمران عباس کا شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان
-
کراچی: ڈیفنس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے سونے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
-
چین کا سیکیورٹی خدشات پر واخان کوریڈور کھولنے سے انکار، طالبان رجیم کو بڑا جھٹکا
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ



















































