جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں میں ”ہفتے“کی چھٹی ختم

datetime 5  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے موجودہ تعلیمی سال کیلئے تمام وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی نظامت تعلیمات کے نام ایک خط میں وزارت نے تعلیمی نقصان کے ازالے اور اضافی کلاسز کیلئے

سالانہ سرمائی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ادھر وفاقی ثانوی تعلیمی بورڈ اور انٹر بورڈ کمیٹی کے چیئرمینوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دو ہفتے کیلئے امتحانی شیڈول بھی ملتوی کر دیا جائے۔وزارت نے تعلیمی اداروں کے سربراہوں سے بھی کہا ہے کہ طلبا کے تعلیمی نقصان کو کم سے کم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعلیمی نظم و نسق کی پالیسی اور حکمت عملی وضع کریں تاکہ طلبا کو تعلیم کے معیار پر کسی سمجھوتے کے بغیر کم سے کم وقت میں تعلیمی دباؤ سے نکالا سکے۔تعلیمی اداروں کے سربراہان سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کے کھلنے کے بعد طلبا کے امتحانات کے نتائج کو اپنے تعلیمی پروگرام کی بنیاد کے طورپر استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…