بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے گریڈ 21 کے سینئر افسر افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کابینہ ارکان کی مشاورت سے ان کی تقرری کی منظوری بھی دے دی۔ سندھ حکومت کے باوثوق ذرائع نے افتخار شالوانی کی

ایڈمنسٹریٹر کراچی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلی سندھ نے ان کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جبکہ دیگر شہروں کی بلدیاتی کونسلز میں بھی سرکاری افسران کو ہی ایڈمنسٹریٹر تعنیات کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ افتخار شالوانی کو  گزشتہ ماہ کمشنر کراچی کے عہدے سے ہٹا کر سیکریٹری محکمہ بلدیات سندھ تعینات کیا گیا تھا۔ اب انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کے بعد ان سے سیکریٹری محکمہ بلدیات کی ذمہ داریاں واپس لے لی جائیں گی۔اد رہے کہ افتخار شالوانی کراچی میں بطور کمشنر ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔ صوبے میں بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے چار روز بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…