منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکالنے کی تیاریاں

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نجی شعبوں میں کلیدی عہدوں پر 75 فیصد سعودیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک قانون لایا جا رہا ہےجس میں نجی اداروں میں 75 فیصد

کلیدی اسامیاں سعودیوں کے لیے مخصوص کر دی جائیں گی۔سعودی ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مملکت میں اس وقت لاکھوں افراد گریجویٹ، پوسٹ گریجوایٹ اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں لے کر بیکار بیٹھے ہیں۔ اس کے علاوہ غیر ملکی اعلی تعلیمی اداروں سے بھی ہر سال ہزاروں سٹوڈنٹس تعلیم مکمل کر کے سعودی عرب واپس آ رہے ہیں۔ان بے روزگاروں میں اچھے عہدوں کی ملازمتیں نہ ہونے پر مایوسی بڑھ رہی ہے جس کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے کہ نجی شعبوں میں کلیدی عہدوں پر 75 فیصد سعودیوں کو تعینات کیا جائیگا۔مذکورہ فیصلے پر عملدرآمد کے بعدنجی اداروں میں بڑے عہدوں پر فائز مزید ہزاروں تارکین بھی نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے جن میں پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…