پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سر کاری فنڈز سے مندر کی تعمیر کے معا ملہ پراسلامی نظریاتی کونسل نے وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر کاروائی شروع کر د ی۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطا بق اسلامی نظریاتی کونسل کا شعبہ تحقیق ہر زاویئے سے اپنی تحقیقات مکمل کر کے کونسل اجلاس میں پیش کریگا۔

ذرائع کے مطا بق شعبہ تحقیق نے نادرا سے ہندو برادری کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔شعبہ تحقیق نے سی ڈی اے سے بھی متعلقہ معلومات طلب کر لی ہیں ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سر کاری فنڈز مندر تعمیر سے متعلق وزارتِ مذہبی امور نے کونسل سے رائے مانگی تھی۔ کئی جید علمائے کرام نے سوال اٹھایا تھا کہ شرعی طور پر مندر کی تعمیر کیلئے سر کاری فنڈز کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…