پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر ماہا علی کے والد آصف نے بیٹی کی جانب سے دوست کو بھیجا گیا میسج بھی سنا دیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف شاہ نے اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ماہا کا بہت دنوں سے کیس چل رہا ہے ،حالیہ دنوں میڈیا پر جو بھی خبریں نشر ہوتی رہیںتھیں وہ سب غلط تھیں،ابھی تک جنیدپکڑا نہیں جا سکا،آئندہ دنوں میں یہ بھی بتاؤں گاکہ جنید کو کیوں پکڑا نہیں جا رہا،ڈاکٹر ماہا کے والد نے بیٹی کی جانب سے دوست کو بھیجا گیا

وائس میسج بھی سنایا۔‎ڈاکٹر ماہا کے والد آصف شاہ کا کہناہے کہ ماہا کا واٹس اپ ابھی میرے سامنے آیا کہ بابا اپنا بہت خیال رکھنا،ان دنوں ان لڑکوں نے ماہا کو خوفزدہ کیا کہ اگر ہمارا کہنا نہ مانا تو ہم تمہارے گھر والوں کو نقصان پہنچائیں گے،جنید کہتا ہے کہ 3،4سال سے میرا ماہا سے دوستی تھی ،ہم شادی کرنا چاہتے تھے،ڈاکٹر ماہا نے اپنی ایک دوست کو واٹس اپ پر رو روکر اپنا حال بتایا،میری بیٹی ماہا نے اپنا تمام حال اپنی دوست کو بتایا،میں اکیلا اپنی بیٹی کے لئے جنگ لڑوں گا اور بھی کئی لڑکیاں ہیں وہ لڑکیاں سامنے نہیں آناچاہتیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…