پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جنرل باجوہ نے کہا کہ شیخ رشید کا بس چلے تو صبح ہی اعلان جنگ کر دیں  ایک آخری جنگ پاکستان اور بھارت کی ہونی ہے ، شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید احمد نے نے اپنی کتاب ’’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘‘ میں لکھاہے کہ 27فروری کو پاکستان کی عظیم فضائیہ کے نوجوانوں نے 2بھارتی طیارے گرائے ، ایسے عالم میںجب پارٹی لیڈروں کی میٹنگ بلائی گئی جس میں جنرل باجوہ اس کی

قیادت کر رہے تھے ، وہ بریفنگ دے رہے تھے ، اس میں عمران خان بھی موجود تھے لیکن میرے لیے یہ بڑی عجیب بات تھی کہ جنرل باجوہ نے کہا کہ شیخ رشید کا بس چلے تو صبح ہی یہ اعلان جنگ کر دیں ۔ یہ بات سن کر سارے لوگ ہنس پڑے ، میں اس پر خاموش رہا ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرا یہ یقین ہے کہ ایک جنگ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونی ہے جو آخری جنگ ہو گی ، کتاب میں لکھا ککہ جب چھوٹی درجے کے لوگ لیڈر بن جاتے ہیں اور خانہ نمبر دو سے خانہ نمبر 1میں مودی جیسے لوگ آجاتے ہیں جو ہندو توا کے حامی ہوتے ہیں، جو مسلمان دشمن ہوتے ہیں اس وقت جاگتے رہنا چاہیے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…