اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

ڈاکٹر ماہاعلی کی موت کے بعد سب سے پہلے مجھے وقاص نامی لڑکا ملا اس نے کیا بتایا ؟ یہ کنفرم ہو گیا کہ ماہا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا لیکن اس نے ایسا کیوں کیا ؟ والد کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ماہا علی معاملے میں اس کے والد آصف شاہ تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہا کے والد کا کہنا تھاکہ جنیداور اسکے دوست ماہا کو بلیک میل وتشددکا نشانہ بناتے تھے،ان اوباشوں کا گروپ لڑکیوں کو نشے کی جانب لگاکر

اپنی بات منواتااوردھمکیاں دیتا ہے، ان لوگوں نے دیگر کئی لڑکیوں کی زندگی برباد کردی، حکومت و عدلیہ انصاف فراہم کرے۔ڈیفنس میں چند روز قبل خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد آصف شاہ نے پیر کو اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ ڈاکٹر ماہا کا بہت دنوں سے کیس چل رہا ہے یہ بھی کنفرم ہو گیا ہے کہ اس نے خودکشی کی اب سوال یہ ہے کہ اس نے خود کشی کیوں کی؟حالیہ دنوں میڈیا پر جو بھی خبریں نشر ہوتی رہیں وہ سب غلط تھیں،ماہا کی موت کے بعد سب سے پہلے مجھے وقاص نامی لڑکا ملا جو ہم سے پہلے پہنچا ہوا تھا ، میں نے وقاص سے پوچھا تم کون ہو تو اس نے کہا میں ماہا کے ساتھ ہوتا تھا میں ٹیکنی شن ہوں ،پھر ایک لڑکا ملا اس سے میں نے پوچھا آپ کون تو اس نے جواب دیا کہ میں ماہا کی دوست مہوش کا دوست جنید ہوں، جنید اور وقاص نے ملکر بہت بڑا گیم کیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…