خودکشی سے قبل ڈاکٹر ماہاعلی سے زیادتی کی گئی پورسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات‎

24  دسمبر‬‮  2020

خودکشی سے قبل ڈاکٹر ماہاعلی سے زیادتی کی گئی پورسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات‎

کراچی (این این آئی)کراچی میں ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس میں تفتیشی حکام نے ماہا کے ساتھ زیادتی کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا، عدالت نے 5 جنوری تک ملزمان کے ڈی این اے کرا کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی… Continue 23reading خودکشی سے قبل ڈاکٹر ماہاعلی سے زیادتی کی گئی پورسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات‎

ڈاکٹر ماہا علی کیس ، نامزد ملزم جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

7  دسمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کیس ، نامزد ملزم جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے گزری میں ڈاکٹر ماہا علی خودکشی کیس میں وجہ خودکشی بننے کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ نے ملزم جنید خان اور دیگر کی ضمانتیں کنفرم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عمر سیال نے آج گزشتہ سماعت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، کیس… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس ، نامزد ملزم جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

ڈاکٹر ماہا علی کیس، جنید اور وقاص کی ضمانت مسترد دونوں ملزمان ہتھکڑی لگنے کے باوجود رکشے میں بیٹھ کر فرار

21  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کیس، جنید اور وقاص کی ضمانت مسترد دونوں ملزمان ہتھکڑی لگنے کے باوجود رکشے میں بیٹھ کر فرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا علی کیس کے ملزم وقاص اور جنید کی ضمامت مسترد ،نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ملزم جنید اور ملزم وقاص کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ سنا یا، جس کو سنتے ہی ملزمان کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان کے وکیل نے انہیں ہتھکڑی لگے ہونے… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس، جنید اور وقاص کی ضمانت مسترد دونوں ملزمان ہتھکڑی لگنے کے باوجود رکشے میں بیٹھ کر فرار

ڈاکٹر ماہا علی کیس حل ہونے کے قریب

10  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کیس حل ہونے کے قریب

کراچی( آن لائن )ڈاکٹر ماہا علی شاہ کیس حل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹس کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر ماہا شاہ کومارا گیا اور کرائم سین میں تبدیلی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہا علی شاہ کیس میں اب تک کئی چونکا دینے والے… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس حل ہونے کے قریب

ڈاکٹر ماہا نے خودکشی نہیں کی بلکہ انہیں قتل کیا جانے کا امکان‎‎

3  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا نے خودکشی نہیں کی بلکہ انہیں قتل کیا جانے کا امکان‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا علی کیس میں بڑا بریک تھرو، میڈیکل لیگل رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل لیگل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا علی رائٹ ہینڈڈ تھیں جبکہ انہیں گولی بائیں جانب سے سر میں لگی ہے ۔ لیگل رپورٹ میں یہ انکشاف کیا… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا نے خودکشی نہیں کی بلکہ انہیں قتل کیا جانے کا امکان‎‎

ڈاکٹر ماہا علی کیس ، جنید اور وقاص مل کر بہت بڑا گیم کھیل گئے دونوں نے کیا تاثر دینے کی کوشش کی ؟ حیرت انگیز انکشافات

2  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کیس ، جنید اور وقاص مل کر بہت بڑا گیم کھیل گئے دونوں نے کیا تاثر دینے کی کوشش کی ؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ماہا کے والد آصف شاہ کا کہناہے کہ جنیداور اس کے دوست ماہا کو بلیک میل وزد و کوب کرتے تھے،ان اوباشوں کا گروپ لڑکیوں کو نشے کی جانب لگاکر اپنی بات منواتااوردھمکیاں دیتا ہے، ان لوگوں نے دیگر کئی لڑکیوں کی زندگی برباد کردی، حکومت و عدلیہ انصاف فراہم کرے۔ایک موقر… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس ، جنید اور وقاص مل کر بہت بڑا گیم کھیل گئے دونوں نے کیا تاثر دینے کی کوشش کی ؟ حیرت انگیز انکشافات

ڈاکٹر ماہا علی کیس ، ملزم عرفان قریشی ضمانت پر رہا جنید اور وقاص نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

1  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کیس ، ملزم عرفان قریشی ضمانت پر رہا جنید اور وقاص نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے ڈاکٹر ماہا کی خودکشی کے کیس میں نامزد ملزم عرفان قریشی کو ضمانت پر رہا کردیا۔سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم عرفان قریشی کو عدالت میں پیش کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفتیشی افسر… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس ، ملزم عرفان قریشی ضمانت پر رہا جنید اور وقاص نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

ڈاکٹر ماہاعلی کی موت کے بعد سب سے پہلے مجھے وقاص نامی لڑکا ملا اس نے کیا بتایا ؟ یہ کنفرم ہو گیا کہ ماہا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا لیکن اس نے ایسا کیوں کیا ؟ والد کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ماہا علی معاملے میں اس کے والد آصف شاہ تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہا کے والد کا کہنا تھاکہ جنیداور اسکے دوست ماہا کو بلیک میل وتشددکا نشانہ بناتے تھے،ان اوباشوں کا گروپ لڑکیوں کو نشے کی جانب لگاکر اپنی بات منواتااوردھمکیاں دیتا ہے، ان… Continue 23reading ڈاکٹر ماہاعلی کی موت کے بعد سب سے پہلے مجھے وقاص نامی لڑکا ملا اس نے کیا بتایا ؟ یہ کنفرم ہو گیا کہ ماہا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا لیکن اس نے ایسا کیوں کیا ؟ والد کے چونکا دینے والے انکشافات

مشہور اداکارہ اشنا شاہ کا ڈاکٹر ماہا علی کیس سے کیا تعلق ہے؟ ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کا حیران کن انکشاف

1  ستمبر‬‮  2020

مشہور اداکارہ اشنا شاہ کا ڈاکٹر ماہا علی کیس سے کیا تعلق ہے؟ ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) ڈاکٹر ماہاعلی کیس میں ڈرامائی موڑ، اپنی فیس بک پوسٹ میں ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کمیل نے انکشاف کیا ہے کہ اشنا شاہ قاتل جنید اور عرفان دونوں کی حفاظت کررہی ہے۔ کمیل نے مزید لکھا ہے کہ ڈاکٹر ماہا علی اپنے آپ کو جنید سے دور… Continue 23reading مشہور اداکارہ اشنا شاہ کا ڈاکٹر ماہا علی کیس سے کیا تعلق ہے؟ ڈاکٹر ماہا علی کے کزن کا حیران کن انکشاف