پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)اوگرہ نے ماہ ستمبر 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی115.50روپے فی کلوکی جگہ 117روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 1364روپے کی جگہ 1382روپے اور کمرشل سلنڈر5246 روپے کی جگہ 5319روپے،پیداواری قیمت59096کی جگہ60460روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گی۔ امسال تقریباً350,000 مقامی پیداوار اور تقریباً 230,000 میٹرک

ٹن ایل پی جی امپورٹ ہوئی۔ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھرنے کہا کہ عوام کو سستی ایل پی جی فراہم کرنے کے لیے حکومت ایل پی جی پالیسی میں جو ترمیم کرنے جا رہی ہے ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔آئندہ سال میں قدرتی گیس کا بہت بڑا شاٹ فال متوقع ہے جس کی کمی کو پور ا کرنے کے لیے ایل پی جی پر منتقل ہونا ضروری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…