پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری،کامیاب جوان پروگرام کے تحت10 لاکھ نوجوانوں کو روزگاردینے کا انتہائی اہم اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی عثمان ڈار کے درمیان ملاقات میں ایک لاکھ نوجوانوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ذریعے روزگار کی فراہمی پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ

سیشنز شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ عثمان ڈار نے کہاکہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت بھی 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائیگا۔۔اسد عمر نے کہاکہ کامیاب جوان پروگرام کیلئے حکومت ہر قسم کا مالی تعاون فراہم کرے گی۔اسد عمر نے کہاکہ نوجوان اثاثہ ہیں, ملکی معیشت کا پہیہ رواں رکھنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ عثمان ڈار نے کہاکہ پروگرام سے رقم حاصل کرنے والے نوجوانوں نے کاروباری سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم چاہتے ہیں نوجوانوں کا ملکی تعمیرو ترقی میں شراکت دار بنایا جائے۔ملاقات میں ٹائیگر فورس کی نئی ذمہ داریوں سے متعلق پلان پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔عثمان ڈار نے کہاکہ ٹائیگر فورس کو ای گورننس سسٹم کے ذریعے میدان میں اتارا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…