پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

10 محرم الحرام  اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا دن

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

جہانیاں(آن لائن) دس محرم الحرام کا دن اسلامی تاریخ میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔10محرم الحرام کو نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسین  کربلا کے میدان میں شہید ہوئے 10محرم کو یوم عاشور منایا جاتا ہے  ۔  10محرم  قیامت کا دن ہو گا۔ 10محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق کیے گئے

۔10محرم الحرام کو حضرت آدم   اور اماں حوا پیدا ہوئے۔ 10محرم کو حضرت آدم  کی توبہ قبول ہوئی۔10محرم کو فرعون کا لشکر غرق ہوا۔10محرم کے روز حضرت ابراہیم  پر آگ گلزار بن گئی ۔10محرم کے دن  حضرت نوح    کی کشتی کنارے پر لگی۔10محرم کے دن حضرت ابراہیم  کو خلیل اللہ کا خطاب عطاء ہوا۔10محرم کے دن حضرت سلیمان  کو تخت عطاء ہوا۔10محرم کے دن حضرت عیسیٰ  آسمان پر اٹھائے گئے۔10محرم کے دن حضرت یونس  مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے۔10محرم کے د ن حضرت ایوب  کو صحت عطا ہوئی۔10محرم کے دن حضرت یعقوب  حضرت یوسف  سے چالیس برس کے بعد ملے۔10محرم کے دن حضور نبی کریم ۖ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی جبکہ حضور نبی کریم ۖ نے10محرم الحرام کو روزہ رکھنے کا حکم دیاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…