پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج زندہ باد بارشوں ، سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے پاک فوج کا زبردست اقدام

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں بارش کے بعد پاک فوج نے متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہری انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج نے ایکسپور سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کیا ہے۔ریلیف کیمپ 3ہالز اور 600 بستروں پر مشتمل ہے، کیمپ میں آنے والے افراد کو طبی امداد اور خوراک فراہم کی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…