پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان نیو ی کی بحیرہ عرب میں دھماکہ دار انٹری ، فضائوں میں جےایف 17 تھنڈر چھا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ اور برطانوی رائل نیوی کی شمالی بحیرہ عرب اور خلیج عدن میں مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار، سیف اور دہشت جبکہ رائل نیوی کے جہاز ایچ ایم ایس آرگل نے شمولیت کی ہے۔مشق میں پاک بحریہ کے میری ٹائم پٹرول ائیر کرافٹ

اور پاک فضائیہ کے 17-JF تھنڈر طیارے نے بھی حصہ لیا۔مشقوں کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا مظاہرہ کیا گیا،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ بحری مشقیں علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ان مشقوں کا مقصد باہمی تجربات کے تبادلے کے ذریعے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ ‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…