بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اور سلیمان شہباز کے اثاثوں میں ایک ہزار گنا اضافہ ہوا، حیران کن انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ سلیمان شہباز نے اپنے والد کا کندھا استعمال کرکے ناجائز اثاثے بنائے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال

کے دوران 70 گنا اضافہ ہوا جبکہ سلیمان شہباز کے اثاثوں میں ایک ہزار گنا اضافہ ہوا۔شہباز گِل نے کہا کہ 200 سے زائد جعلی ٹی ٹیز کے ذریعے معصوم لوگوں کے نام پر پیسا لانڈر کیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ماضی میں قانون کو مذاق بنانے والوں کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…