اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف ورزش بھی کرتے ہیں، میاں نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ورزش کرتے ہوئے تصویر شیئر کریں۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی جس دن ورزش
کر نے والی تصویر آگئی، جو کمی رہ گئی ہے وہ بھی اس دن دور ہوجائے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حکومتی وزراء سر پر ہاتھ رکھ کر پیٹ رہے تھے، لیکن اب حلف نامے کے دو جملے پڑھ کر سرپکڑ کر بیٹھے ہیں۔