پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے مجموعی آبی ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح پر، ملک کے تمام بڑے دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ بھی جاری

datetime 28  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پاکستان کے مجموعی آبی ذخائر پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، بارشوں اور گلیشیئر کے پگھلنے سے آبی ذخائر میں اضافے کا سلسلے جاری ہے، واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 212300کیوسک اور

اخرج 183100کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 42000کیوسک اور اخراج 42000کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد81500 کیوسک اور اخراج69700کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد139600کیوسک اور اخراج120300 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد192200 کیوسک اور اخراج0 18470کیوسک،چشمہ آمد188100کیوسک اوراخراج 197200 کیوسک، تونسہ آمد221500کیوسک اور اخراج 207600 کیوسک، پنجند آمد41800 کیوسک اور اخراج 26700 کیوسک، گدو آمد 235300کیوسک اور اخراج 228300 کیوسک، سکھر آمد214300کیوسک اور اخراج208900کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد35100 کیوسک اور اخراج 34300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1549.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.923 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1239.75 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.174 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.139 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔ تمام بڑے دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…