کر اچی (این این آئی)سندھ میں جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بروز جمعہ صوبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ تمام سرکاری،
نیم سرکاری اور نجی ادارے بروز جمعہ بند رہیں گے، ضروری خدمات کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلدیات، صحت، واٹر بورڈ، پی ڈی ایم اے، ریونیو کے دفاترکھلے رہیں گے۔