اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹینچ بھاٹہ اورراجہ بازارکواڑانے کی دھمکی

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منگل اوربدھ کی درمیانی شب راولپنڈی کینٹ کے حساس علاقہ میں واقع تھانہ آراے بازارمیں ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جوڈیوٹی پرموجودنائٹ نائب محررہیڈکانسٹیبل نے سنی ، روزنامہ جنگ میں وسیم اختر کی شائع خبر کے

مطابق نامعلوم کالرنے پشتو لہجے میں گفتگوکرتے ہوئے سات سے دس محرم کے دوران ٹینچ بھاٹہ بازاراورراجہ بازارکواڑانے کی دھمکی دی اوریہ دھمکی اس نے تین باردہرائی ۔دھمکی آمیزکال کے بعدراولپنڈی میں سکیورٹی اداروں کو مزیدالرٹ کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…