بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ویدر اسٹیشن بنا لیا، لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے متعلق آگاہ کرنے لگا، زبردست کارنامہ

datetime 27  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے ایک نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ذاتی ویدر اسٹیشن بنا لیا۔پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے حوالے سے محکمہ موسمیات ہی معلومات فراہم کرتا ہے لیکن کراچی میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے انتہائی محنت سے اپنے گھر میں ہی ذاتی ویدر اسٹیشن بنا لیا ہے جس کی مدد سے وہ لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے۔

کراچی کا نوجوان اویس احمد بارش کی پیمائش سے لے کر ہوا کی رفتار، شہر کا درجہ حرارت اور موسمیات تغریرات کے حوالے سے معلومات شہریوں کو فراہم کرتا رہتا ہے۔اویس حیدر نے ایک رین گیج کی خریداری کے بعد اپنے گھر کی چھت پر ہی ویدر اسٹیشن کا آغاز کر دیا۔ جو دیکھتے دیکھتے ایک نیٹ ورک میں بدل گیا۔اویس حیدر کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کو بنانے میں تقریبا 2 لاکھ روپے کا ذاتی خرچہ کیا گیا ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اویس حیدر ایک ویب سائٹ اور فیس بک پیج بھی چلا رہے ہیں جس کے ذریعے یومیہ بنیادوں پر ملک بھر میں موسم کی بروقت پیش گوئی سے شہریوں کو مدد ملتی رہتی ہے۔بارشوں کی صورت میں محکمہ موسمیات شہر کی تین آبزرویٹریز کا ڈیٹا فراہم کرتا ہے جبکہ پاک ویدر سے منسلک نوجوان مختلف مقامات سے ادارے کو معاونت فراہم کرتے ہیں۔ شہر قائد کے ایک نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ذاتی ویدر اسٹیشن بنا لیا۔پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے حوالے سے محکمہ موسمیات ہی معلومات فراہم کرتا ہے لیکن کراچی میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے انتہائی محنت سے اپنے گھر میں ہی ذاتی ویدر اسٹیشن بنا لیا ہے جس کی مدد سے وہ لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے۔کراچی کا نوجوان اویس احمد بارش کی پیمائش سے لے کر ہوا کی رفتار، شہر کا درجہ حرارت اور موسمیات تغریرات کے حوالے سے معلومات شہریوں کو فراہم کرتا رہتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…