پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں بنانے کا انکشاف، ہزاروں افراد لٹ گئے، نیب حرکت میں آ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

کوئٹہ(آن لائن)سرکاری زمین پر غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف ، قبضہ مافیا نے کچلاک میں غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمز بنا کر ہزاروں لوگوں کو پلاٹ فروخت کر دئیے ، نیب بلوچستان نے ہاوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈتحویل میں لے لیا،

متاثرین کو اپنے کلیم کی بابت نیب بلوچستان سے رجوع کرنے کی ہدایت۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو بلوچستان نے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے میگا سٹی کچلاک اور جان ٹاون کچلاک کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تو انکشاف ہوا کہ مذکورہ بالا ہاوسنگ اسکیمز سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے بنائی گئی ، جس میں ہزاروں لوگوں کو غیر قانونی طور پر پلاٹ فروخت کر دئیے گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اسکیمز کے مالکان نے ہاوسنگ اسکیمز بنانے کے لئے کیو ڈی اے سے این او سی کے حصول سمیت کسی بھی قسم کا قانونی طریقہ کار نہیں اپنایا۔نی میگا سٹی کچلاک اور جان ٹاون کچلاک کے متاثرین اپنے کلیم کی بابت نیب بلوچستان سے رجوع کر سکتے ہیں۔مزید ت تحقیقات جاری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…