اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے 10 ارب 14 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کر دیا، سود کی مد میں حیرت انگیز رقم کی ادائیگی

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 20-2019 میں 10 ارب 14 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا ہے۔ اکنامک افیئر ڈویژن کی دستاویز کے مطابق گذشتہ مالی سال بیرونی قرضوں کی واپسی کا تخمینہ 10ارب42کروڑ ڈالر لگایاگیا تھا، اتارے گئے قرض میں 8 ارب 33 کروڑ ڈالر اصل ادھار اور ایک ارب 80کروڑ ڈالر

سود اتارا گیا۔دستاویز کے مطابق 20-2019 میں 4 ارب 40 کروڑ ڈالر کا غیر ملکی کمرشل قرضہ واپس کیا گیا اور 2 ارب 21 کروڑ ڈالر غیر ملکی اداروں کو واپس کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق بیرونی ممالک سے لیاگیا 72کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض بھی ادا کیا گیا جبکہ حکومت نے ایک ارب ڈالر سکوک بانڈز کی مد میں بھی واپس کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…