لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق لارڈ میئر خواجہ احمد حسان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف شاہ شمس کالونی الاٹمنٹ کیس میں نیب میں پیش ہوئے ۔نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے سوالات کئے ۔ علاوہ ازیں نیب نے سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میںمسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کو آج جمعرات کے روز دوبارہ طلب کرلیا ہے ۔
خواجہ احمد حسان ، محسن لطیف کی نیب میں پیشی حنیف عباسی آج دوبارہ طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































