پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

عاشورہ محرم پر 7 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل کرنے کافیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن جاری کیا

جائے گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، جہلم، چنیوٹ، اوکاڑہ اور بہاولپور میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس بند ہوںگی ، نشاندہی والے شہر جلد اوقات کار اور علاقوں کاتعین کریںجنہیں پی ٹی اے کو بھجوایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…