پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آئی این پی)جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے پرسابق سفیر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ متعلق ریفرنس کے مرکزی کردار سابق سفیر میجر جنرل (ر) سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔نیب راولپنڈی نے انڈونیشیا میں اس وقت تعینات سابق سفیر

میجر جنرل(ر)مصطفی انورحسین کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا۔ریفرنس کے مطابق مصطفی انور حسین نے عمارت غیرقانونی طور پر فروخت کی او قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…