پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے ہدایات جاری کر دیں  

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر عمر ایوب نے سندھ میں متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے ہدایات جاری کر دیں ۔وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب خان نے سندھ میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی کے نفاذ پر اپنے بیان میں کہاکہ سندھ کے علاقوں بالخصوص حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹھہ، بدین، سجاول اور ٹنڈو اللہ یار میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی نفاذ پر میں نے

حیسکو اور سیپکو کو ریڈ الرٹ رہنے اور صارفین کی متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی میں پھر پور مدد کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ان بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو تمام ضروری سٹاف کی چھٹیاں کینسل کرنے اور ڈیوٹیاں لگانے کی بھی ہدایات کر دیں ہیں ،فوری طور پر ایمرجنسی کنٹرول روم بھی ان بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں قائم کئے جا رہے ہیں ،وفاقی وزیر کو تمام حالات سے مسلسل آگاہ رکھا جا رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…