اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم  ترین رہنما و رکن اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ، وفاداری کی  یقین  دہانی  کروا دی

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ جس میں سیاسی صورتحال سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی کے باغی رکن اسمبلی اشرف انصاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو یقین دہانی کروائی کے

آئندہ ایک ہفتے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید اراکین پنجاب اسمبلی ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں اشرف انصاری نے اپنے مکمل تعاون اور وفاداری کی یقین دہانی کرواتے ہوئے۔ اپنے انتخابی حلقہ گوجرانوالا میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ جس پر وزیراعلیٰ نے اشرف انصاری کو یقین دہانی کروائی کے وہ فیصل آباد کے دورہ پر واپسی پر گوجرانوالہ کا بھی دورہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…