منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فواد چودھری کا احسن اقدام پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈز طے کر لئے گئے ، بہت مشکل کام تھا بہت رکاوٹیں ڈالی گئیں لیکن میں جو ٹھان لیتا ہوں وہ کرتا ہوں

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے نئے اسٹنڈرڈز کی منظوری دی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دس سال کے بعد پی ایس کیو سی اے کی لازمی لسٹ میں 61 آئٹمز کا اضافہ ہوا، پاکستان اب الیکٹرونکس کا کباڑ خانہ نہیں رہیگا۔

وفاقی وزیر نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ’’پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈز طے کر کئے ہیں ایک ماہ کے اندر ابتدائ اسٹنڈرڈز کابینہ کی منظوری کیلئے پیش کر دیں گے، میرے اندازے سے بہت مشکل کام تھا بہت رکاوٹیں ڈالی گئیں لیکن میں جو ٹھان لیتا ہوں کر کے رہتا ہوں‘‘فواد چوہدری نے کہاکہ صرف کوالٹی پروڈکٹس پاکستان میں برآمد اور مینو فیکچر ہو سکیں گی، یہ سنگ میل حماد اظہر اور عبدالرزاق داود کے بھرپور تعاون سے ممکن ہوا۔فواد چوہدری کے ایک چاہنے والے نے لکھا کہ چوہدری صاحب! باقی تو آپ نے کافی اچھے اقدامات اٹھائے مختلف ٹیکنالوجیز میں لیکن پاکستان میں کار مافیا 10-15 لاکھ میں ٹین ڈبہ ہی تیار کرکے دیتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں چائنا کی خدمات کیوں حاصل نہیں کی جاتیں جبکہ مناسب قیمت فائٹر جیٹ میں بھی ہمیں چائنا تیار کر کے دے رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…