اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ق لیگ عمران خان کیساتھ کسی کے کہنے پرہے؟ پی ٹی آئی پنجاب میں لوکل باڈیز الیکشن کیوں نہیں کرا رہی ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار مظہر عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان کی حکومت نواز شریف کو واپس لائے گی ۔ پی ٹی آئی پنجاب میں ن لیگ کا مقابلہ نہیں کر پارہی ، اس لیے لوکل باڈیز الیکشن نہیں کرارہی ہے ۔ ق لیگ عمران خان کا

کسی کے کہنے پر ساتھ دے رہی ہے ۔ پروگرام میں موجود سینئر تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ نواز شریف واپس آئیں گے کیونکہ وہ دوبارہ جیل نہیں جانا چاہیں گے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کو کہیں سے یہ یقین دہانی کرادی گئی کہ انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا تو آجائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…