بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

ماہانہ 12 لاکھ تنخواہ ، ڈیڑھ لاکھ کرایہ، روزانہ اخراجات کی مد میں 5 ہزارالگ ملیں گے‎ پی ٹی آئی حکومت نے اہم عہدیدارکی تنخواہ میں حیرت انگیز اضافہ کر دیا‎‎

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی تنخواہ اور مراعات میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق پراسکیوٹر جنرل پنجاب ماہانہ 11 لاکھ 86 ہزار

روپے تنخواہ وصول کریں گے جبکہ مراعات کے تحت سرکاری گھر نہ ہونے کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ روپے کرایہ، روزانہ اخراجات کی مد میں دو ہزار روپے کی بجائے 5 ہزار روپے روزانہ وصول کریں گے۔ مراعات میں یوٹیلیٹی الائونسز سمیت دیگر مراعات بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…