بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ ،مبینہ طور پر سفارش پر  آنیوالوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام ادائیگی ، ریڈیو پاکستان کا دہرا معیار سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)ریڈیو پاکستان نے ڈیلی ویجز ملازمین کے کنٹریکٹ منسوخ کر دئیے گئے ۔ ریڈیوپاکستان کی انتظامیہ نے رواںمہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 2016سے کنٹریکٹ ملازمین کی جبری طور پر ڈیوٹیاںبھی کم کی گئیں۔ مزیدبتایا گیا ہے کہ ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ جبکہ مبینہ طور پر سفارش پر آنے والوںکو 3ہزارروپے فی پروگرام دیاجارہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…