پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سکالر کیلئے کروڑوں روپے کی پراجیکٹ گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبے بھر میں واقعہ سرکاری یونیورسٹیز کے اساتذہ اور سکالر کے لئے پراجیکٹ گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پراجیکٹ گرانٹ کی منظوری محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سپیشل کمیٹی دے گی۔ 6 کروڑ 50 لاکھ روپے پر مبنی جاری کی جانے والی گرانٹ سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سکالرز کو دی جائے گی۔ جس کے لئے مذکورہ اساتذہ اور سکالرز 17 مختلف پراجیکٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پاس جمع کروا سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…