اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس نے دوبارہ سر اٹھا لیا

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آگئے۔ کورونا کے نئے کیسز میں 15 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔اسلام آباد میں گزشتہ روز بارہ کہو میں سب سے زیادہ 4 کیسز سامنے آئے۔ اس کے علاوہ بلیو ایریا،

ایف سیون اور جی تیرہ میں 3،3 کیسز، جی نائن، آئی ٹین اور آئی ایٹ ٹو میں 2،2 جب کہ میڈیا ٹاؤن میں کورونا کا ایک کیس سامنے آیا۔اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15515 تک جاپہنچی ہے۔ ان میں سے 14705 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں اب تک کورونا سے 175 اموات ہوچکی ہے جبکہ اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد635 ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…