پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچیوں کی پیدائش، اللہ تعالیٰ نے رحمتوں کا نزول کردیا، والد انتہائی خوش

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

رینا لہ خورد(این این آئی)مقامی ہسپتال المدینہ اینڈ میٹرنٹی ہوم میں بیک وقت تین بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے ،ماں اور بچے روبصحت ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے رہائشی محمد عمران کی اہلیہ آمنہ بی بی نے یہاں کے نجی المدینہ ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں بیک وقت تین بچیوں کو جنم دیا ،آپریشن معروف گائناکالوجسٹ

ڈاکٹر قدسیہ شاکر نے کیا۔انکے ہمراہ ڈاکٹر نعمان اسحاق،شازیہ قادری اور ہسپتال کی ٹیم شامل تھی ۔اس موقع پر بچیوں کے والد محمد عمران نے کہا کہ میں بچیوں کی ولادت پر بہت خوش ہوں پہلے میرے ہاں ایک بیٹا ہے اللہ تعالی نے بیک وقت تین بیٹیاں عنایت کر کے میرے گھر میں رحمتوں کا نزول کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…