اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

لئی ایکسپریس وے، وفاقی وزیرشیخ رشید نے منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا ،راولپنڈی شہر کے بیچ تعمیر ہونے والی ایکسپریس وے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔حکومت لئی ایکسپریس وے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنانے کی خواہش مند ہے اور راولپنڈی کے مشہور نالہ لئی پر ایکسپریس وے کی تعمیر کے 2 پلان تیار کرلیا ،وزیر اعظم عمران خان لئی ایکسپریس، وے کے

ایک پلان کی حتمی منظوری دیں گے، پہلے پلان کے مطابق لیاقت باغ کے قریب 80 کنال اراضی کی کمرشل فروخت کی جائے، 80 کنال اراضی پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ مارکیٹس تعمیر کی جائیں گی پلان ون کے مطابق مارکیٹس اور کمرشل پلازوں سے حاصل رقم لئی ایکسپیریس وے تعمیر کی جائے، پلان ٹو کے تحت سواں اڈے سے ملحقہ 500 کنال اراضی کمرشل بنیادوں پر فروخت کی تجویز دی گئی ، پلان ٹو کے مطابق 500 کنال راضی کی فروخت قوائد و ضوابط کے تحت بزریعہ ٹینڈر کی جائے، ٹینڈر جیتنے والی کمپنی سواں میں 500 کنال اراضی کے بدلے نالہ لئی تعمیر کرے گی ۔ایکسپریس وے نالہ لئی کے کنارے چھوٹی چھوٹی مارکیٹس بنانے کی بھی تجویز ہے ، وزیر اعظم عمران خان کو وزیر ریلوے شیخ رشید نالہ لئی ایکسپریس وے پر بریفنگ دیں گے،پنجاب حکومت کے اشتراک سے منصوبہ راولپنڈی کو بڑا کاروباری مرکز میں بدل دیگا۔ راولپنڈی شہر کے بیچ تعمیر ہونے والی ایکسپریس وے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔حکومت لئی ایکسپریس وے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنانے کی خواہش مند ہے اور راولپنڈی کے مشہور نالہ لئی پر ایکسپریس وے کی تعمیر کے 2 پلان تیار کرلیا ،وزیر اعظم عمران خان لئی ایکسپریس، وے کے ایک پلان کی حتمی منظوری دیں گے، پہلے پلان کے مطابق لیاقت باغ کے قریب 80 کنال اراضی کی کمرشل فروخت کی جائے، 80 کنال اراضی پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ مارکیٹس تعمیر کی جائیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…