پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وادی کاغان میں کوروناکے پھیلنے کا خدشہ، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

بالاکوٹ(این این آئی)وادی کاغان میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی آنے کے بعد وفاقی وزیر اور چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے ایس او پیز کے تحت 10 اگست سے

ملک بھر میں سیاحتی مقامات سمیت تقریبا تمام بند شعبہ جات کھولنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے بڑی تعداد میں سیاح شمالی علاقہ جات کا رخ کررہے ہیں تاہم اب ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے)کے مطابق ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقام وادی کاغان میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے جس کے باعث وہاں ایک بار پھر سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، ناران، کاغان اور شوگران مختلف ہوٹلوں کے اسٹاف میں سے اب تک 47 کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس مثبت آچکی ہیں جس کے بعد یہ ہوٹل سیل کر دیے گئے ہیں جب کہ مقامی انتظامیہ نے ایک بار پھر سے اسمارٹ لاک ڈان کی سفارش کردی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…