پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے، شہباز شریف نے حملوں کو پوری امت پر حملہ قرار دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سعودی عرب پر مزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا کہ حجاز مقدس کی سلامتی،

جغرافیائی سالمیت اور خودمختاری ہر مسلمان کو اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے،سعودی عرب پر حملہ پوری امت پر حملہ کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ برادر سعودی عرب کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…