سعودی عرب کامطالبہ مان کر شاہ محمود قریشی کی قربانی دی جاتی ہے تو اگلا وزیر خارجہ کون ہو گا ؟مبشر لقمان کے تہلکہ خیز انکشافات

24  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان سے چار بڑے مطالبات کر دیئے ، کسی بھی ڈیمانڈ سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے سعودی عرب نے پاکستان سےچار مطالبات میں سب سے بڑے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شاہ محمود کی برطرف کریں اوران کی جگہ کسی کو بھی نیا وزیر خارجہ لگائے۔ اس ضمن میں تین سینیٹرز کے نام سامنے آرہے ہیں جنہوں

نے اپنی اپنی لابنگ شروع کر دی ہے ، اگر سعودی عرب کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کی قربانی دی جاتی ہے تو اگلا وزیر خارجہ قومی اسمبلی سے نہیں بلکہ سینٹ سے ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب موقف اپنائے ہوئے ہے کہ ہم نے پاکستان کی وقت بروقت مدد کی ہے ۔ اب پاکستان ہمارے بیانیے کو توڑ مروڑ کر غلط استعمال مت کرے ۔ اس سے پہلے بھی ایسا ہو چکا ہےیہ دوسری بار ایسا ہو رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…