پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے نواز شریف کو واپس لانے کیلئے نہیں بلکہ جان چھڑانے کیلئے کو بھیجا ،اب ان کی پاکستان واپسی کب ہو گی ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ حکومت نے نواز شریف کو جان چھڑانے کیلئے بھیجا ، واپس لانے کیلئے نہیں بھیجا گیا ، تین سال بعد الیکشن ہوں گے ، رزلٹ ن لیگ کے حق میں آیا تو واپس آجائیں گے،تب تک ایسا چلتا رہے گا ۔

سینئر تجزیہ کار سلمان غنی نےکہا کہ نوازشریف حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بنے ہوئےتھے، یہ لانا نہیں چاہتے معاملہ کچھ اور ہے ، نواز شریف اپنی مرضی سے آئیں گے، زبردستی نہیں لایا جا سکتا ۔ جب تک حکومت ڈلیور نہیں کرے گی ن لیگ کی سیاست ختم نہیں ہو گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…