بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی وزیر داخلہ پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اعجاز شاہ کے دوسرے بھائی بھی انتقال کر گئے‎‎

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

ننکانہ صاحب ( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا ایک اور بھائی پیر طارق شاہ بھی انتقال کرگئے، مرحوم پیر طارق شاہ ڈسٹرکٹ بار ننکانہ کے صدر تھے، ان کے انتقال پر ڈسٹرکٹ بار ننکانہ نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی ننکانہ صاحب میں سپرد خاک،عارف علوی،

شبلی فراز شہبازشریف و دیگر کا اظہار افسوس وزیراعلیٰ عثمان بزدار ، سینئر وزیر عبدالعلیم خان اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی پیر طارق احمد شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ گزشتہ ماہ قبل وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر حسن احمد بھی لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…