پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف ٹوئٹ کیا تو پہلی بار پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیاجس نےپاکستانیوں کا سینہ چوڑا کر دیا تھا

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بابر اعوان نےنجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ عمران خان نے حکومت آئے یا جائے احتساب کے ایجنڈے سے پیچھے ہٹنے سے یکسر انکار کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بن کر پاکستان کیخلاف ٹوئٹ کیا تو وزیراعظم نے انہیں ٹوئٹ پر ہی بھرپور جواب دیا،

عمران خان کچھ چیزوں پر سمجھوتہ نہیں کرتے اسے لوگ غلطی کہتے ہیں۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان بذا ت خود احتساب کے ادارے کے سامنے پیش ہوئے، سپریم کورٹ نے ایک سال تک جو سوال پوچھا عمران خان کے ماتھے پر کوئی شکن نہیں آئی، جمائما خان کو شاباش پیش کرنا چاہئے انہوں نے تمام دستاویز فراہم کیے، سپریم کورٹ نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا ہے، بابر اعوان نے کہا کہ نواز شریف کلیم کرتے ہیں ملک کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے تو باہر کیوں بیٹھے ہیں، نواز شریف نے اپنے خلاف نئے ریفرنس میں پیش ہونے سے اب تک انکار کیا ہے، نواز شریف کی ضمانت پچھلے ریفرنس میں سزا کی معطلی کی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…