بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

مریم نواز کو بتایا گیا کہ چچا کو پیچھے ہٹا دو ، نواز شریف کی دولت خطرے میں اگر پیش نہ ہوئے اور فیصلہ ہو گیا تو کونسا حق کھو دیں گے ؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا کہ ہے یکم ستمبر کو پیشی ہے ، اس موقع پر نوازشریف کا موجود ہونا ضروری ہے،ایک اپیل ان کی ہے اور دو اپیلیں ان کیخلاف ہیں ۔ سٹیل مل کیس میں انہیں بری کیا تھا جج نے

اورالعزیزیہ میں ان کو سزا ہوئی تھی ، اب ان کی موجودگی ضروری ہے اور وجہ سے بھی ضروری ہے ، وہ اس لئے ضروری ہے کہ مریم نواز صاحبہ یہ چاہتی ہیں کہ چاچا جی چپ کر جائیں، والد صاحب قربانی دیں اور میں بادشاہ بن جائوں ۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو ہوش مندی کا مظاہرہ کرنا چہاہیے، یہ سب کچھ ان کی اجازت سےہوا ،ان کی اجازت سے مریم نواز کوبتایا گیا کہ چچا کوپیچھے ہٹا دو ۔ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ خاموش رہ کر مفاہمت ہوئی تھی ۔ نواز شریف اچھے بھلے گھوم رہے ہیں اور علاج بھی نہیں کروایا، وہ مفاہمت کے تحت گئے ہیں، انہیں واپس آنا پڑے گا ، اب انہوں نے معاہدہ توڑ دیا ہے ۔ وہ مولانا فضل الرحمان سے کہہ رہے ہیں کہ آئندہ آپ کو شکایت نہیں ہوگی ۔ اس کا کیا مطلب ہے، نواز شریف کو آنا ہے ،جیل جانا ہے، اگر نہ آئے تو ان کی دولت بھی خطرے میں ہے ، اگر وہ پیش نہیں ہوتے اور فیصلہ ہو جاتا ہے تو پھر وہ سپریم کورٹ میں اپیل نہیں کر سکتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…