اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے امریکی مراعات کو’ردی کی ٹوکریـ‘ میں ڈال دیا زلمے خلیل پہلی دفعہ ایک بہت بڑے وفد کیساتھ پاکستان آئے کس کے بدلے مراعات دینے کی آفر کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے دنوں زلمے خلیل دومرتبہ پاکستان آئے ، پہلی دفعہ وہ ایک بہت بڑے وفد کو ساتھ لے کر آئے تھے ۔ معروف صحافی ارشاد احمد عارف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک اور چین کیساتھ اقتصادی روابط سے پیچھے ہٹنے کے عوض کچھ مراعات آفر کی گئی تھیں ، یہ بھی کہا گیا کہ

ہم آپ کا انرجی مسئلہ حل کرینگے ، ایسا پہلے بھی ہوتا رہا ہے جب ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ تھیں تو انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کو ہم وہ سب کچھ دینا چاہتے ہیں جو اس سےپہلے نہیں ملا ، لیکن ہمیں کچھ نہیں ملا جہاں تک سعودی عرب کا تعلق ہے ہم ابھی اس پوزیشن میں نہیں ہیںکہ پورے بلاک سے منہ موڑ لیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…